Damadam.pk
Ashuumalik's posts | Damadam

Ashuumalik's posts:

Ashuumalik
 

تُساں کَلیاں وِی تے" مرناں" ہئے
"ساڈے نال "مرن دا " کِی گھِنسو " ؟؟
...
تُسی "ہسدے " سوہنے لگدے او!
"ہر وار ہَسن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟
...
تُساں یاد تے آؤندے رہندے اوو
دَسو "آپ آوَن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟
...
اَساں " دِل دَا حال" سناؤنا اے
سائیں! "حال سُنَن" دَا "کِی گھِنسو"؟؟؟
💥🥀

Ashuumalik
 

میں کسی کے رنگ میں کیوں رنگوں خُود کو
میرے اپنے رنگ بہت دلنشیں ھیں

Ashuumalik
 

kro sjda ak khuda ko
pro klma ya ma dua do
dono hi ak Khuda or muhbt
kro sjda ak Khuda ko
pro klma ya ma dua do
dono hi ak Khuda or muhbt

💕💞💕💞💕💞💕💞💕💞💕

Ashuumalik
 

❤ہم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا💙☺️
"
💜آج تیرے_دل سے______نکلے ھیں کل دنیا💖 سے________نکل جائیں گے.

Ashuumalik
 

پھر منازل سے تعلق نہیں رہتا اُن کا
جن کے حصّے میں محبت کے سفر آتے ہیں

Ashuumalik
 

مرے ہم سُخن کا یہ حُکم تھا
کہ کلام اُس سے میں کم کروں
مرے ہونٹ ایسے سِلے کہ پھر
میری چُپ نے اس کو رُلادیا..
😢😥

Ashuumalik
 

اداس ہوں میں گزشتہ کئی دن سے
تم میری دیکھ بھال تو کر سکتے تھے
مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا
تم مجھے ایک کال تو کر سکتے تھے
🙂 🖤

Ashuumalik
 

اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
" یہ دنیا بہت بڑی ہے "
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے🔥
اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️
اور۔۔۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ
" ہماری عمریں بہت کم ہیں "🖤
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں
گزار کر دیکھنی چاہیے!!🙂

Ashuumalik
 

وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات؟؟.!!
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلا دوں گی ؟.!!

Ashuumalik
 

محبت میں انسان کی مت نہ ماری جائے ناں تو سمجھ جانا محبت نہیں وہم ہوا تھا...!!!
😝😝😝😜😜😆😆😂

Ashuumalik
 

لگے رہو سب کے سب انبکس میں😒😒
میں تو یہاں چوزے بیچنے آتی ہوں نا😐😐😠

Ashuumalik
 

Jo b Mari post like kar raha hy uska 💞 say buht sukria 😊

Ashuumalik
 

لہجے میں ہو اخلاص تو دو بول بہت ہیں،
انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد!

Ashuumalik
 

*خود کو بهی محسوس کر لیا کریں*
*رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں *

Ashuumalik
 

❤️
کبھی کبھی تو
اجڑے دل پر
اور فلک پر
ایک سے بادل ہوتے ہیں
کبھی کبھی تو
دل اور موسم
دونوں پاگل ہوتے ہیں!

Ashuumalik
 

*منزل پانا تو دور کی بات ہے۔۔۔!🥀🥀🥀
*غرور میں رہیں گے تو راستے بھی نہیـــــں دیکھ پائیں گے۔۔۔

Ashuumalik
 

سنو۔۔ایک جملے پر دل و جان کی بازی نہ ہار دینا..!
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہے مجھے تم سے محبت ہے۔

Ashuumalik
 

ملال کیسا شکستگی کا ؟؟
ایک بھرم ہی تو ٹوٹا ہے؟!!!!!!!💔🥺

Ashuumalik
 

بچھڑ کے ذات عشق میں ہوئے تنہا
تھکے تنہا، گرے تنہا، اٹھے تنہا، پھر چلے تنہا

Ashuumalik
 

ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ،رحم نہیں!!!
اتنی مقدار تو دو وصل رہے، بھیک نہ ہو۔۔۔