تیرے کچھ بھی نہیں لگتے ہم پھر بھی نہ جانے کیوں ۔۔!!
یہ وہم رہتا ہے کہ تو منتظر ہو گا۔۔۔۔۔!!!
میں وہ شہزادی ہوں جو محلوں کی طلبگار نہیں۔۔۔☺️😊
راج کرنے کے لیے مجھے ایک بندے کا دل ❤️ ہی کافی ہے۔۔😍😍
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
کچھ اس طرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں.
وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں.
خواب میں بھی کوئی تیرے سوا دکھائی نا دے.
عمر بھر کے لیئے آنکھوں کو تیرا غلام کر دوں.
تیرے لہجے کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں.
اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کر دوں
جس شخص نے تجھے چاہا نہیں ، مانگا نہیں
اس شخص کو تو مل جائے !! انصاف تھوڑی ہے !
عين ممكن هے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ,,🔥..
خیال یار کی ہر ایک آہ پہ سگریٹ!!!
دھواں دھواں ہے زندگی یقین جانو...
پھر اک روز میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو
جو مجھے ہر روز تھوڑا تھوڑا چھوڑ جاتا تھا...!💔
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے؟؟؟؟؟؟
ﻣﺖ ﺑﮩﺎﺅ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮯ ﻗﺪﺭﻭﮞ ﮐﮯ
ﻟﯿﮯ
ﺟﻮ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﯾﺘﮯ
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی!!!!!
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا۔۔۔۔
کتابِ عشق کے ہر ایک پنے پر لکھا دیکھا
محبت توڑ دیتی ہے جدائی مار دیتی ہے💔
اپنے لہجے پہ زارا غور کرو صاحب
لفظوں کی چوٹیں رو کو لگتی ہیں💔💔💔
میں ساری دُنیا سے جیت کر بھی اُس ایک شخص سے کہ ؛ ( جِس کو تُم مُیسر ہو ) خود کو ہارا ہُوا محسوس کروں گی! ۔ " 💔
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوے لوگ ؟
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ہے کہتے ہوے لوگ ؟
۔🌸
ہم وہ صحرا ہیں جسے اتنا بھی معلوم نہیں
کوئی دریا کبھی مل جائے تو کیا مانگتے ہیں
"میں بری نہیں ہوں جذباتی ہوں....🥀🖤
میں دل میں میل نہیں رکھتی...
میں محبت بھی کرتی ہوں...
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں...
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی خوشیاں بانٹتی ہوں.....
بے رنگ سا کہتے ہیں لوگ مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے...
.میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں...
.مگر کسی کو دکھ میں دیکھ کر
خود بھی رو دیتی ہوں.....🖤🥀...... ♥️
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
" یہ دنیا بہت بڑی ہے "
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے🔥
اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️
اور۔۔۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ
" ہماری عمریں بہت کم ہیں "🖤
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں
گزار کر دیکھنی چاہیے!!
مرشد ،وہ مجھے اتنا اچھا لگتا ہے کہ.. 😍
دل کرتا ہے اسے رج رج کے تنگ کروں 🙈
Damdam pay shab ko like cahye follower cahye Ak bat smhaj ni ati Kia yhan shab ki nokri lag gai hy ya phir pasy salre milte hy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain