ایک ہی شخص پہ مرکوز تھی دُنیا میری..
یعنی اِک شخص مُجھے، ارض و سما جیسا تھا
اِک تیرے تعلق کی خاطر
دِل لاتعلق ہے سب سے💔
-محبتوں میں اکثر زوال رہتا ہے
فون کہاں بزی تھا یہی سوال رہتا ہے💔
مقابلہ آف شعر
شعر ایسا ہونا چاہیے کہRequest بھیجنی پڑ جائے
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀🍁
#مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️🍁🍂
🌷🍁😍😘🍂...
سی سے اُتنی ہی مُحبت کریں جِتنی وہ آپ سے کرتا ہو ، کِیوں کہ ؛ بے حِساب مُحبت ہی ذہنی بربادی کا باعث بنتی ہے! ۔ " 💔
آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁 افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی 😜😜😜
کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ___!
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا❤
خدا نے رکھی نہیں سب کے دل میں سب کی کشش
کسی کسی کو بنایا ہے کسی کسی کے لیے..
چھوڑ تو سکتی ھوں مگر چھوڑ نھیں پاتی
وہ شخص میری بگڑی ھوئی عادت کی طرح ھے😊
سب نہیں ہوتے مجذوب____نگاہوں والے!!!
ہر کوئی عشق میں درویش بن نہیں سکتا!!!
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا۔💕Ayesha Malik 😊
Mhb Kia Ak mint post K intzar kalia kafi ni tha k dosra mint Gusa dilany kalia b lga dia😡😏
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔Ahsuu
__🔥
چاند دلکش ہے__ مگر اتنا نہیں ہے
خوبصورت ہے___ پر اس جیسا نہیں ہے
یہ سمندر تو سمندر ہے مگر دیکھ
اس کی آنکھوں سے ذرا گہرا نہیں ہے___
🔥
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
مطلبی دنیا منافق لوگ😏😏
مسلسل جل رہی ہیں تیری یادیں مجھ میں
یہ میں ہی جانتا ہوں کتنا جل سا گیا ہوں میں
محبوبہ کے "آئی لو یو" کہنے کے بعد اس کو "آئی لو یو ٹو" کہنا اتنا ہی ضروری ہے
جتنا "پاکستان" کے بعد "زندہ آباد" کہنا۔🤪🤪
اس کا معیار ابھی مجھ سے جُدا ہے لیکن۔۔۔۔
وہ بھی بکھرے گا تو ہو جائے گا میرے جیسا
محبت اور عشق میں فرق.....
محبت دل سے ہوتی ہے
عشق روح سے
محبت دیکھ کے ہوتی ہے
عشق بن دیکھے
محبت سب سے ہو جاتی ہے
عشق ایک سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain