دیمک نما تھا______اُسکا عشق،
اندر ہی اندر سے کھا گیا مجھے
🍂☘️💦
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں
درد اتنا کے ہر رگ میں ہے مہشر برپا
___
اور سکوں ایسا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے😊
___
قــَاصــد دیــارِ یـار سـے لاۓ ھــو کــچـھ خــبــر
عـیــد تــو دھــلـیـز پـر ھے ، وہ آۓ کـیـوں نـہـیـں
کچھ لوگ اتنے بھوکے ہوتے ہیں کہ دوسروں کی خوشیاں بھی کھا جاتے ہیں🙂
*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*
تُم سے بھی کوئی روٹھے، کہ تم رونے کو سمجھو
اور روٹھے بھی وہ جو دعاؤں کا صلہ ہو۔🖤
مرشد کوئی پوسٹ پر Comment نہیں کرتا 😑
مرشد لگتا ہے کہ سب نے بکرے🐑 لے لئے ہیں😂
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا..
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں🙂
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
مجھے جستجوئے عشق ہے
تیری قربتوں کا سوال ہے
میں ہوں عشق سے نا آشنا
میرے دوستوں کا خیال ہے
میرا لفظ ہے گواہ اس پر
میری شاعری بھی دلیل ہے
میری سانس ہے جو چل رہی
تیری چاہتوں کا کمال ہے
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لو
ان بھاگتے ہوئے لمحوں کو کیسے لگام ڈالی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے.🔥🖤🖤💔
اس طرح تُو چاند سے اے میری جاں
پردہ نہ کر !!!
بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں
آؤں تیرے پاس !!!
آگے آگے چاند کی مانند
تُو بھاگا نہ کر !!!
اے شعاع نُور یوں ظاہر نہ کر
میرے عیوب !!!
غیر ہیں چاروں طرف ان میں
مجھے رسوا نہ کر !!!
ہے محبت ایک پاکیزہ امانت
اے عزیز !!!
عشق کی عزت ہے واجب
عشق سے کھیلا نہ کر !!!
ہے عمل میں کامیابی
موت میں ہے زندگی !!!
جا لپٹ جا لہر سے
دریا کی کچھ پروا نہ کر !!!
🇵🇰
یوٰں اندھیری رات میں اے چاند
تُو چمکا نہ کر !!!
حشر اک سیمیں بدن کی یاد میں
برپا نہ کر !!!
کیا لب دریا میری بے تابیاں
کافی نہیں !!!
تو جگر کو چاک کرکے اپنے
یُوں تڑپا نہ کر !!!
دُور رہنا اپنے عاشق سے
نہیں دیتا ہے زیب !!!
آسماں پر بیٹھ کر تُو یُوں
مجھے دیکھا نہ کر !!!
عکس تیرا چاند میں گر دیکھ لُوں
کیا عیب ہے !!!Abhi baqi hy
اداس اداس اداسیاں
اور دور دور کی دوریاں
مجھےاشک اشک بکھیر کے
پھر ہنس ہنس کر سمیٹنا
یہ آگ آگ کا کھیل ہے
اسے روز روز نہیں کھیلنا
مجھے ورق ورق کھولنا
پھر حرف حرف پہ سوچنا
یہ جفا جفا کےراستے
اور وفا وفا کی منزلیں
مجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے ڈھونڈنا
پھر چھوڑ چھوڑ کے چھوڑنا.....
ﺍﺭﮮ نہیں ........! ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ هوﮞ ﻣﯿﮟ
ﺁﭖ ﺑﺲ .... ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﺖ ﺩﯾﺠﺌﯿﮯ💔❤
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے
جس طرح شَبنــم کــے قطرے مُــرجھائــے ہوئـــے پھولوں ڪو تازگـی بخشتـــے ہیں اسی طرح اللّٰهﷻ ڪا ذِڪــر مایوس دِلوں ڪو روشنــی بخشتا ہـــے❤️🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain