❣🤲🏻🌙۔
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
*┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
*┊ ┊ ┊ ☽۔*
*┊ ┊ ☆۔*
*☆ ☆*۔
اسلام عليكم ورحمته الله وبركته؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہم خود بھی خود کے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا ہمارے ساتھ الله ہوتا ہے صبح بخیر
*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
تیری تمنا تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا ..
آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتا ہوں؟
تُو نے خود سے بھی کوئی بات چھپارکھی ھے
انا پرست چراغوں کا مسئلہ یہ ہے💔
کہ راکھ ہوتے رہیں گے دھواں نہیں دیں گے♥💔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
_
*تیرے بغیر تیرے ہی خیالوں سے کھیل کر۔۔۔۔!!!*
*جیسے بھی ھو سکے گا گزارا کریں گے ھم۔۔۔۔!!*
یوں چاہتا ہوں تجهے اپنی بانہوں میں
جیسے روح جڑی ہے جسم کے اندر
میری جنت میں کیوں نہيں آتے
راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا؟
وہ کبھی ڈری ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا کریں گی افسوس میرے نہ ہونے سے
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے __😭💔
وہ کہہ رہی تھی اسے کوئی #دوسرا مل گیا ھے😢🙁
اب اسے کیا پتا #دوسریI’d سے بھی #میں ہی ھوں😝😝😝
💖
*آج نصیب نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ بول کیا چاہیے.....*
*تیرا نام کیا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش ہو گیا....🤐*
*✍🏻Piyary...🔥*
وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اسکی وجہ تم ہو___تو کیا ظالم نہیں ہو تم
کا ش کہ مجھے مل جائے مقدر کی سیا ہی اور قلم
لمحے لمحے کی خو شی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے۔
اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم اگر ایک ہو بھی جاتے تو ڈھائی ہوتے
💔
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تُم کو چاہا گیا.
ہمارے پاس تو یہ احسـاس بھی ادھورا ہے.
Dil♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain