کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
محبت بھی کرتے ہو رسوائ سے بھی ڈرتے ہو
ارے صاحب تم تو کمال پر کمال ہی کرتے ہو...---
میرا لہجہ میری باتیں ملاوٹ سے خالی ہیں
مجھے دل کو خوش کرنے والی باتیں نہیں آتی !!!
ہاۓ مُجھ سے نہ کرے کلام کوئی..
میں آج کسی کی یاد میں ہوں
نہ کر محبت امیروں سے امیر برباد کردیتے ہیں..s
کر محبت غریبوں سے غریب جو دل سے یاد کرتے ہیں..
.......🅰........
میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو....
Toba
کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے
جو ہو نہ سکے اپنا،،،،،،،
اچھا بھی وہی لگتا ہے::::::🔥