تمہیں پتہ ھے*سردیوں* کی سب سے *پیاری* بات کیا ھے.....!!💓💓💓
کھڑکیوں کے شیشوں پر جمے ہوے *اوس* پر *تمہارا نام* لکھنا.! 💞💞💞💞💞
.! . . . . . 🅰. . . . !
انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!!
مر جاوں تو لکھ دینا _____میری سنگ_لحد پر...
موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ —
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھکو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
اپنے پہلو میں وہ غیروں کو بٹھاتا کیوں ہے............💕❣
مجھے چاہتا نہیں تو مجھے جلاتا کیوں ہے...........💕❣hahaha
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے...
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے...
🌹تو میری محبت ہے 🌹
💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
جــانــے ایســی بھــی کیــا دل لگــی تھــی تـــــــــــــم ســـے
میـں نــے آخــری خــواہشــــں بھــی تیــری محبــت مـانگــی۔
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
سب کو چھوڑا تیرے لیے اور اب
تجھ سے ملنے کابھی ارادہ نہیں۔
مجھ کو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجوداس قدر مجھ میں۔
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
باہر سے تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن...
.
.
اس عشق نے اندر سے جلایا ہے بہت کچھ...
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
: تہیں کوئ شکایت تو نہ ہو گئ
ہمیں تم سے محبت ہو گئ ہے