منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
ضبط کرنے پہ آؤں تو مُڑ کر بھی نہیں دیکھوں
تُم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا💔
#_
تم مجھے کبھی_____ دل سے کبھی آنکھوں سے پکارو
یہ ہونٹوں کے تکلف________ تو زمانے کے لیئے ہیں
ھاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دُکھا بھی دیتے ھیں
اُس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا....!!
R I Z🖤
سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے,
وہ مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو_🧡
R I Z🔥
عشق کہاں ملے گا
صاحب۔۔۔۔❣
معافی مانگنی ھے۔۔۔❣
*ہم نے جا کر دیکھ لیا ہے حدِ نظر سے آگے بھی*
*راہگزر ہی راہگزر ہیں راہگزر سے آگے بھی....!!!*
کتنا__میٹھا تھا اپ کا لہجہ
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم🔥💔
اسلام علیکم
عاجزی میں کامیابی تکبر میں ناکامی سچ میںحوش جھوٹ میں پریشانی صبر میں برکت عصے میں نقصان گناہ میں بیماری اور استعفار میں شفاھے واسلام
دشت میں یہ خبر گرم ہے میاں
لوگ دریا سے آۓ ہیں جل کے
جون ایلیا
مجھ سے دامن نا چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے
مُجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ھے۔
کسی مکتب کے نالائق طالب علم کی طرح
دل نے تیرے نام کے رٹے لگائے رکھے ہیں۔۔! 💗
اپنا سمجھ کے جس کے لئے ہم اجڑگئے.!
کل شام جارہا تھا کسی اجنبی کے ساتھ.!
انا پرست چراغوں کا مسئلہ یہ ہے💔
کہ راکھ ہوتے رہیں گے دھواں نہیں دیں گے♥💔
میری تحریر میں لپٹے ہوئے تابوت نہ کھول
لفظ جی اٹھے تو، تو خوف سے مر جائے گا
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤
اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا....😥
ہزاروں درد دے گیا مجھے جان کہتے کہتے......❣
سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ہے 🔥💯
لاڈی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain