آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری ا ٹھا لی😌💪
وہ تو شُکر ہے خالی تھی 😜👻
ورنہ تو آج میں مر ہی گی تھی �😝
سنو !
تم کسی اور سے عشق کر لو،
مجھے امی مارتی ہیں 🤣🙈😂😂😂
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں لوگ لڑنے سے پہلے کہتے ہیں تو ہاتھ لگا کے دیکھ اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں تو نے ہاتھ کیسے لگایا۔۔۔😅😅😅
ھمارے پاس بارش آتا ہے تو
بجلی جاتا ہے
اور تمھارےپاس😂😂
مجھے میرے گھر والوں سے صرف اس وقت شاباش ملتی ہے جب 🙂
میں گھر میں کچھ توڑتی ہوں😝😁😂😂😭😅
- اگر کسی دن زمین تنگ پڑ جائے تو یاد رکھنا تمہارا ایک اور گھر بھی ہے جو میرے (دل) میں ہے ❤️😂😜🤭😅😇😭🤗😉
ڈاکٹر نہیں ہوں😐
پھر بھی اتنا جانتی ہوں🤨
کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہوتی ہے😂😂😂😅🤭😇😜
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
گروپ میں سب سو رہے ہیں😔🥱
مرشد۔ ✌️
آٶ ان کی جوتیا بیچ کر پیکچ لگواتے ہیں 😆😆😂
Assalam o allikum
Good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain