یہ جو دو,تین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں نہ اللہ پاک آپ لوگوں کو سیب 🍎 والا موباٸل دے.😍 آمین? اور جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے ' اللہ کرے ان کی کوکومو میں سے کبھی چوکلیٹ🍫 بھی نہ نکلے 😒 😂😂😜😉🤭 🫣🫣
14 اگست آنے والی ہے 🇵🇰 تمام ممبرز سے گزارش ہے۔۔ کہ نئے باجے لینے سے پرہیز کریں ۔۔ قائداعظم نے یہ چول مارنے کیلئے پاکستان نہیں بنایا تھا😒🙄👻👻 میرے پاس تو پرانا پڑا ہے اس سے ہی کام چلا لوں گی 👻👻😂😂 👻👻👻
جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی🤪 وہ یہ فارمولا اپلائے کریں 👇 👈ان شاء اللہ افاقہ ہو گا 😋 طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍 پہلے ایسے👈🙂کریں پھر ایسے 👈😊 پھر ایسے 👈😅 پھر ایسے 👈😂 اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂 لو جی آگئی ہنسی ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے ٹینڈے جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ لا دوں😍 ابھی تھینکس کہ کر شرمندہ نہ کرنا ✌🤭