بظاہر لوگ کتنے مہربان تھے مگر دکھ بانٹتے والے کہاں تھے لبوں پر مسکراہٹ کی دھنک تھی لہو لتھڑے سخن زیر زبان تھے جو منزل آشنا تھے وہ مسافر پس خاک غبار کارواں تھے میں ایسے شہر کا باسی تھا جس میں مکین پتھر تھے شیشے کے مکان تھے جلا جب آشیاں تو ہم نے جانا کہ تنکے بھی ہوا کے راز داں تھے کسی نے حال تک پوچھا نہ محسن ہم اہل دل بھی کتنے رائیگاں تھے...!!! محسن نقوی .....
🥀🥀 لڑکا👨 کیسی ہو😊؟؟ لڑکی👩 ٹھیک نہیں ہوں!! لڑکا؛ کیوں کیا ہوا؟؟؟ لڑکی👩 زکام اور بخار😷😴!!! لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے؟؟؟ لڑکی؛ بس وہ آئس کریم کھائی تھی!!! لڑکا کیا۔۔۔۔میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا?؟؟؟؟ لڑکی👩 آئی لو یو!! لڑکا کیامطلب😒؟؟؟ لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو نتیجہ۔۔۔۔۔۔ کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں.
دھرم پورہ سے بڑا قافلہ زمان پارک کیطرف روانہ🔥 کمپنی کی بس ہوچکی عوام ٹولی در ٹولی پہنچ رہے ، روکنا ناممکن ہوچکا ، ہمت کرو لاہوریوں آج تاریخ رقم کر دو ، یہ کمپنی اور اسکے آقاؤں کی پاکستان میں پہلی عظیم شکست ہوگی ۔