سنو 😐
خواتین مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں 😍
اس کا ثبوت یہ ہے کہ.🙄
میک اپ مہنگا ہوا، پر کوئی شور نا 🤧🥺
آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے😏
آپ لوگوں کے رونے ہی ختم ناہو رے😬
بے شک خواتین انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں🔥😍
😳امی ابو خود بیمار ہو جائیں 🤧
تو کہتے ہیں موسم چینج ہو رہا ہے 🥴
اور اگر ہم ہو جائیں تو کہتے ہیں
🤧 اور کھا سموسے پکوڑے 🥺🙄😐😐😐😐
زرا سننا سب ۔۔۔۔
یہ اکھیوں سے گولی کیسے ماری جاتی ہے
میں نے ایک بندہ پھڑکانا ہے 😌👀
😂😂😜🤭😹😹
میں فنی پوسٹ کرتی ہوں کہ لوگ ڈپریشن سے دور رہیں 😕
پر لوگ اگنور کر کے مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں
😭🙄🤧
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کووہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا۔🖤
لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو 🙈🙈😁😂
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%
تعلیم ہر کسی کا حق ہے 😇😇
اس لیے زیادہ پڑھ کر دوسروں کا حق نہ ماریں 🤣🙆😁😎
سردیوں کا اسپیشل چونا 😂
جان تم ٹھنڈے پانی سے برتن دھوتی ہو میرا دل روتا ہے😂🤣🤣😁
مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر ،
اور آخر میں لڑکی بولتی ہے
😂😁
شکریہ بھائی 🤣🤣🤣
دل اور چارجر 💁
کبھی کسی کو نہ دیں 🤷
لوگ ہمیشہ ساڑ کے واپس کرتے ہیں😒😂🤣😂
دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا 😏😏🙆♀️🙆♀️
جو لڑکی کو دیکھ کر 🙄😒 لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے 🙈😅🤣🤣🤣
جتنی جلدی ڈراموں اور ناولوں کی ہیروئنیں کڑاھی گوشت بنا کے ، ساتھ شامی کباب تل لیتی ہیں ، اور گرم گرم پھلکے پکا کے سلاد بھی کاٹ لیتی ہیں اور پھر نہا کے ہلکے گلابی رنگ والا کاٹن کا سوٹ پہن کے ، ہلکا سا میک آپ کر کے اور بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا بنا کے تیار ہو جاتی ہیں اتنے وقت میں کچن میں ماچس ڈھونڈھ رہی ہوتی ہوں 😒💔😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain