کوشش تب تک جاری رکھو جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄 😜😜😒🔥۔ یار کی گلی میں مرجانا عشق ہے۔۔۔🥀 اور یار کے ہاتھوں"Block" ہو جانا۔۔ "عشق"Pro max ہے💯🙆😁😅😂🤣 Good night everyone
کل اچانک بجلی غائب ہو گئی تو ہمیں افسوس ہوا کہ کاش کہ موبائل چارج کر لیتے کاش پانی سٹور کر لیتے کاش فلاں کام کر لیتے لیکن اچانک موت آ جائے جس نے ضرور آنا ہے ہم قبر میں افسوس اور پچھتاتے رہیں گے کہ دنیا میں ہم کیا کرتے رھے اور کوئی نیک اعمال کر لیتے جو اس ہمیشہ والی زندگی میں ہمارے لیے جنت کا سبب بنتے ❤️❤️❤️ بھائیو عزیزوں ابھی بھی ہمارے پاس وقت ہے اس سے خوب فائدہ اٹھائیں...