پوچھنا یہ تھا کے فون کو آنکھوں پر رکھ کر
اسے آئی فون کیہ سکتے ہیں کیا 😒😕🤔
محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے🙂💔اس لیے کوشش کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے🤧🙂🤞😂
محبت❣️ کا مطلب😇 ہوتا ہے🫠🥰 场合唱歌女靴传播不必 💜😘 نہیں پڑھا جا رہا نہ 😐😝
پتھر😵 دل ہو..... , تم کیا جانو 😘 محبت کی زباں🤣🤣😅🌺☺️
وہ کیا انسان ہے جو برانڈ سے بنے ،🙂
برانڈ وہ ہے جو انسان سے بنے ۔۔۔۔۔🔥
عزت ہی آپ کا سب سے بڑا برانڈ ہے🍃♥️
وہ کوئی خیال تھا ___دَھنک نما
یا کوئی عکس تھا میرے روبرو
مُجھے ہر طرف سے___ تُو لگا
یا کوئی اور تھا تیرے ہو بہو
جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں.. 🤧,😂😂😂🤭
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے,
ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے ❤️
مولانا رومی
تاریخ گواہ ہے 😐
جب بھی کالج یا سکول سے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہے
اگلے دن جا کر پتہ چلتا ہے ٹیسٹ کل نہیں ہوا تھا آج ہونا ہے😕😒😒
ضروری نہیں آپ فزکس ،کیمسٹری اور بائیو ہی یاد کریں!!!🫤
آپ مجھے بھی تو یاد کر سکتے ہیں🖤😂
جن کے لئے آپ روتے ہیں
وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں😌
اس لیے رونا بند کرو تے میری پوسٹاں ویکھیا تے ہسیا کرو😁😛
💃💃
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣
سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی
سوچااسے کسی کام میں لانا چاہیے 🤔🤔😂😂
ہمسایوں کے دروازے پہ باہر سے لگا آئ ہوں 😝😜😜🙉🙈🤪🤭🙄🤔😂
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔۔🤗😌
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے ۔۔😆😉
ہم آخری سانس تک "یار" تیرے
دِل پہ سارے "اختیار" تیرے
تُم آؤ تو نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے😇♥️ Good night
امی !!
رستے میں انجان لوگوں سے بات مت کیا کرو😐
می!!
میں تو جان پہچان کے لوگوں کے
ساتھ بھی نہی کرنا چاہتی😑😑😇😇😂🤭
اگر تو سانولا ہے تو تجھ پر بھی لازم ہے🙂
کریماں لا، بلیچاں کر، فیشل کرا چٹا ہو😜😁😂😂😂😂😇
تم ہو تو قریب اور قریبِ رگِ جاں ہو
پھر کیوں یہ مجھے پوچھنا پڑتا ہے کہاں ہو
عباس تابشؔ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain