اپنے #کزنز کے ناک میں #دم کر کے رکھو 😓
تاکہ وہ آپ کا #رشتہ غلطی سے بھی نا مانگیں 😏😉
پھر گھر والے اپ کی #پسند کی #شادی پر راضی ہوجائیں
گے 🙊🤭😅😜😅😂🤣
جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے😹🤣🤣🤣
سردار (ڈاکٹر سے) : پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاؤں تو درد ہوتا ہے.😝😝😝😲😲
ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کرانے کا کہا،
تو پتہ چلا کہ انگلی ہی فریکچر ہے... 🤣🤣🤣🤣🤣
اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو
آپ کی فکر نہیں تو بائیک پہ بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچےلٹکا دو 🌝😝
میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسکو عزت دو
کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسکو آزادی دو۔🍃Good morning 🌅
آئیے تھوڑا بہت چندہ جمع کر کے 😏
کوئی نادرا والوں کو اچھے کیمرے ہی لے دیں 😐
قسمے اپنی شکل دیکھ کے
خود پہ گمان ہونے لگتا ہے🙄
کیا واقعی ہم اتنے کوجے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟🥺😒😂
آج میں نے دنیا کو ہلا دینے والی research کی ہے۔
😀😃😄😁😆😅🤣😂🙂🙃😉😊😇🥰😍🤩☺😋😛😜🤪😝🤗🤔🤨😐😑😌😬🙄😒😏😶😔🤤😪😴🤕🤒😵🥴🤢🤠🤓😎🧐😕😳😲😯😮☹😟🙁🥺😦😧😨😰😥😢😩😓😞😣
ان سب کے 👆👆👆ناک نہیں ہے۔
یہ سانس کسیے لیتے ہے😐
کاش والدین کبھی
بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں
غمگین نا ہوں
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین❤️
Ameen✨
ٹرافی جیتنے کا مقابلہ تھا اس میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے اگر ٹرافی چوری کرنے کا مقابلہ ہوتا تو کوٸی ماٸی کا لال اپنے باٶ جی کو ہرا نہی سکتا تھا
دفع کرو ایس کرکٹ نوں🏏 اے ایجاد اے کافراں دی 😂
ویسے وی ساڈا قومی کھیل ہاکی اے 🏑🥴🤧🤣🤣
میوزک🎵🎶🎼🎼
تم جیتو یا ہارو سنو !
ہمیں تم سے پیار ہے🇵🇰❤️❤️😍🥰👑❤️🦋🕊️
کانپیں ٹانگ رہی ہیں 🤨
ناں پاکستانیوں 🙄
عزتاں رکھیں مولا ۔۔۔🤲
گوانڈیاں نال واوا ای شُغل لا بیٹھے آں۔۔۔۔😑😑
اتنی تیزی سے تو وہ بھی
میری نظروں سے نہیں گرا
جتنی تیزی سے پاکستان کی وکٹیں گر رہی ہیں 🙄
Giri/Gira You can change accordingly
کسی نے مجھے کہا
ناشتے میں ابلا انڈہ بریڈ کے دو سلائس اور فریش جوس لیا کرو
امیروں والی فیلنگ آتی یے۔
میں نے آج 8بجے ابلا انڈہ سلائس اور بعد میں انار کا جوس پیا
دس بجے مجھے پھر بھوک لگ گئی🥺
میں نے پراٹھا بنوایا رات کا بچا سالن نکالا اک کپ چائے بنائی
ساتھ آملیٹ بنایا
رج کے ناشتہ کیا
پائی اسی غریب ہی چنگے آں😒😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain