Damadam.pk
Asif@Ali@'s posts | Damadam

Asif@Ali@'s posts:

Asif@Ali@
 

بدل جاو وقت کے ساتھ یا.....وقت بدلنا سیکھوں...
مجبوریوں کو مت کوسوں...
ہر حال میں چلنا سیکھوں.💔

Sad Poetry image
A  : *_الف سے اب اداس رہتا ہوں...!!!😖_* *_ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔_* - 
Asif@Ali@
 

میری آنکھوں کا خواب ہو جاٶ
ایک تازہ گلاب ہو جاٶ
ہا ادھوری جو رہ گٸی میری
وہ مکّمل کتاب ہو جاٶ
چھوڑ دونگا گناہ میں سارے
میرا ایسا ثواب ہو جاٶ
اب تو سارے سوال رہنے دو
آپ میرا جواب ہو جاٶ
دیکھ پاۓ نہ دردِ دل کوٸی
میرے من کا نقاب ہو جاٶ
درد سہہ سہہ کے ہوگیا بسمل
اب تو میرے جناب ہو جاٶ
💞💖

Asif@Ali@
 

خوشی،غم،پریشانیاں زندگی کا حصــہ ہیں انہیں حصہ ہی رہنے دیں پوری زندگی مت سمجھیں۔💯
*وقت بدلتا رہتا ہـے اور یہ وقت بھی گزر جاۓ گا۔پھر ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے بس ربـــ پر یقین مضبوط ہونا چاہیــے...

لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو ...💔
A  : لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا - 
Asif@Ali@
 

💞زندگی میں وقت گزاری اور انجوائے کرنے کے لیے بہت سی چیزوں کو قدرت نے پیدا کیا ہے
💞پرندے ....بارشیں..... ساحل سیاحت...... آپ دنیا کا کوئی بھی مشغلہ اپنا سکتے ہیں
💞مگر انسان اس کام کے لیے........... دلوں کا انتخاب ہی کیوں کرتے ہیں!!!!!!!
💞دل بارش کے قطروں کی طرح شفاف اور پاکیزہ ہوتے ہیں💞
💞ہماری ایک غفلت اور جھوٹے خوابوں کی ڈوز انہیں بنجر صحرا بنا دیتی ہے!!!!!!
🥀💞💔

Life Advice image
A  : 😔✍️✍️✍️✍️✍️💔 - 
Asif@Ali@
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں ✨#.i5

Sad Poetry image
A  : 😔✍️✍️✍️✍️😏😔 - 
Asif@Ali@
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا""".""💘

Asif@Ali@
 

اے زندگی بہت غور کیا تجھ پہ 😊😊
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں 💯

Asif@Ali@
 

*بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیــــــــں ... جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ... ورنہ لین دین تو چلتا رہتا ہے ........!!!*
💔🌹

Asif@Ali@
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔😔

Asif@Ali@
 

انسان سب سے زیادہ ذلیل_،،
اپنے من پسند لوگوں سے ہوتا ہے 💯💔🌹

Asif@Ali@
 

آ جا کبھی تو سامنے اے محشرِ جمال
کب تک تیرے خیال سے باتیں کرے کوئی.

Asif@Ali@
 

آج ایسی کیا دٌعا دوں آپ کو
جو آپ کے لبوں پہ ہنسی کے پھول کھِلا دے
بس یہی دٌعا ہے میری
کہ ستاروں سے روشن خٌدا آپ کی تقدیر بنا دے🙏💔😔🌹Bye

Asif@Ali@
 

💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔

Asif@Ali@
 

*کسی کا دل ... چیر کر تو ہم نے نہیـــــــــں دیکھا ہوتا ... مگر وقتــــــــــــــــ ... حالات ... اور تجربہ ... یہ اندازہ کرنا تو سکھا دیتا ہے ... کہ کون دل سے کچھ کہہ رہا ہے ... اور کون صرف زبان سے کہہ رہا ہے .........!!!*
💞 💔

Asif@Ali@
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Asif@Ali@
 

👈زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،💝❤️
🙏مسکـــراؤ تو "😍لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،😡🔥🧨
✌️ خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــں🏃🚶.✍️💯👉