ہم سے نہ ہوگی وقت کی غلامی💯🔥
ہم جب بھی آئے گے اپنا وقت ساتھ لائیں گے💯🔥
A💔s
!تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں💔

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

کوئی ساتھ نہ ہو اتنی تکلیف نہیں دیتا 🥺😔
جتنا کسی کا ساتھ رہ کر چھوڑ جانا اذیت دیتا ہے 😔🖇️💔














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain