بےکار ہے وہ تعلق جس میں احساس نہ ہو💔🥀💔
❤️باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
❤️پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
❤️کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں تم کو
❤️ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھالیں تم کو
❤️اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوے مل جاؤ سنبھالیں تم کو💞💔
انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے
ہمارے خون میں ضد ہے اور ضد میں جان جاتی ہے..
Sweet💖 ...
مت پوچھ ساقی ان کے میخانے کا پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙈💖
❤️حقیقت❤️
دن گزر جائیں گے، تم ان چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمہیں عادت ہے
پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے۔ اپنے خواب سے دستبردار ہو جاؤ گے
اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف سفر ہوگا
🍂🦋🌹😔

آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "😑 

کبھی غلطی سے تو میرے جنازے کو کاندھا نہ دینا کہیں پھر میں تیرے سہارے سے زندہ نہ ہو جاؤ 
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین میں کہتا ہوں مر جاؤں گا وہ کہتے ہیں آمین 
ایک شخص ابھی تک کر رہا ہے وفا کا تذکرہ۔۔۔ اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی 
خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے ابھی نہ آئے گی نیند تمکو، ابھی نہ ہمکو سکوں ملے گا ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ، ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے 
عیادت رسم دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے 
بڑا طویل صدمہ تھا، تیرے مختصر سے دھوکے کا. 💔 
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم __، افسوس کیجئے ، کنارہ کیجئے،سبق لیجئے ____،، 
لکھنا تو تھاکہ خو ش ہوں تیرے بغیر بھی آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے۔ 
سر کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا #__
نفرت کرنی ہوتوہم سے اس قدرکرنا کہ ہم دنیا سے چلے جائیں پر تیری آنکھ میں آنسونہ آئے۔ 
خوش ہو نہیں سکتے ہم رو نہیں سکتےاشکوں سے داغ فرقت ہم دھو نہیں سکتےجس دن تمہیں نہ دیکھیں بےچین ہی رہیںاور رات رات بھر بھی ہم سو نہیں سکتےتم آؤ یا نہ آؤ ہم تمہارا انتظار کرتے رہیں گےکیونکہ تمہارے سوا کسی کے ہو نہیں سکتے 
کتنے آنسو بہادیے چار دن کی محبت میں اگر سجدے میں بہاتے تو گنہگارنہ ہوتے۔ 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain