اب تیرا رو نا کس کام کا اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔ 
مجبوریوں کے نام پر ____ دامن چھڑا گئے...!! وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے.
میرے آنسو پونچھ کر کوئی بس یہ بتادومجھے رلانے والے ہی اکثر کیوں یاد آتے ہیں؟ 
اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی 
تیری طرح تیراغم بھی ہمیں ماردے گا آنکھیں تو ڈھانپ لی مگر آنسونہ چھپ سکے۔
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی 🔥.
bye
میرے اندر کچھ ٹوٹاا ہے دعا کرو کہ 👈دل💔 نہ ہو
اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سے پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے 😌
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو💔A💔
ایسے زخموں کا کیا کرے کوئی جس کو مرہم سے آ گ لگ جاے💔💔
فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے💔💔💔A💔💔💔
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 
میں تیرے بے #وفا ہونے سے #پریشان نہیں۔⚘ مرشد❤ دل لگانے کو ابھی سارا #جہان باقی ہے۔🔥
_نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی_* *_جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے_* *~☠ⒶⓁⓄⓃⒺ𓃮𓅂~*
..ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌ ....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
ایک بار جو دل و نظر سے اُتر گئے پھر کیا فرق پڑتا ہے وہ کِدھر گئے...!🔥 
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں💔👈
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی💔👈
کوشش اتنی ہے کے کوٸی #روٹھے نا ہم سے..😊 #نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے😏 ☞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain