Damadam.pk
Asif@Ali@'s posts | Damadam

Asif@Ali@'s posts:

Asif@Ali@
 

نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...💔🔥

Asif@Ali@
 

# خوبصورت سا وہ *'پل'* تھا.🖤😊
# پر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.🖤😒💯

Asif@Ali@
 

*تھامہ ، چھوڑا ، تھام کے چھوڑا ، چھوڑ کے تھامہ... بالآخر چھوڑ ہی دیا🥀💔😔*

Asif@Ali@
 

رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!💯 💔

Asif@Ali@
 

مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو
💔🔥💔

Asif@Ali@
 

ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں ستم کیا ہے😔💔

اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھیں💫
ہر وقت،،ہر کوئی،،ہر مقام پہ ساتھ نہیں دیتا۔۔!!💯💯
💫⚡✨💫
A  : اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھیں💫 ہر وقت،،ہر کوئی،،ہر مقام پہ ساتھ - 
Asif@Ali@
 

نئی رفاقتوں کے رنگ خوشنما ہیں مگر🌷گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم 💔.g5

💔💔💔💔😔🤔🤔💔🙃🙃
A  : 💔💔💔💔😔🤔🤔💔🙃🙃 - 
Asif@Ali@
 

میرے خیال میں اگر آنسو نا ہوتے😭
تو انسان اپنے جذبات کی شدت سے پاگل ہو جاتا💔

💕💕لمبی _____سڑک
 ہلکی _____بارش 
ڈھیر سی ____ باتیں
 تُم ___اور ___میں !💕💕
 🦂💕
A  : 💕💕لمبی _____سڑک ہلکی _____بارش ڈھیر سی ____ باتیں تُم ___اور ___میں - 
.j1 😔😔💞💖🌹💖💞💞😔
A  : .j1 😔😔💞💖🌹💖💞💞😔 - 
Sad Poetry image
A  : دُوسروں کو ہر وقت تولتے رہنے والے ـ خود اکثر بڑے ہی ہلکے ہوتے ہیں ـ! - 
😔😔😔💔😔😔😔💔😔
A  : 😔😔😔💔😔😔😔💔😔 - 
Asif@Ali@
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!s

Asif@Ali@
 

جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے سے رابط کریں
شکریہ😂😑

Asif@Ali@
 

زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پاکر...
دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے۔💔۔🥀

Asif@Ali@
 

کھلی کتاب کی طرح تھا میرا وجود جس کے لیئے
وہ حرف حرف پڑھ کر بھی مجھے نہ سمجھ سکا✍️💔

Asif@Ali@
 

جیسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے
مجھے وہ کاغز کی کشتیاں ذرا پھر بنا کر دینا 💔💞

Asif@Ali@
 

*ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ*
*ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ❤