کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو ؟ تم اگر صاحبِ راۓ ہو تو لازم تو نہیں____ تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو_ 🦂💕💔
میرے اپنے✍️ میں نے زندگی میں ہر اذیت برداشت۔ کی ہے کون سی تکلیف ہے جس سے میں نہیں گزرا میں نے اپنوں کو بچھڑتے دکھا میں نے محبت کو مرتے دکھا 💔💔✍️✍️ ہاں میں نے بہت خاص لوگوں کا ذندگی سے جانا بی دکھا جن کے بغیر ذندگی گزرنا آسان نہیں لیکن مرا نہیں خودکشی کا رستہ نی چنا بہت ازیتیں گزاری میں نے😪😪 اج بھی رت ھوتی ہے تو میں سو نئی سکتا میری راتیں اج بی روتے ہوئے گزر جاتی ہیں اور جاگتے جاگتے صبح ہو جاتی ہے😞😞 میں سب کچھ بھول سکتا ہوں سب کچھ لیکن ایک بات مرتے دم تک نہیں بھول سکتا جہاں مجھے اپنوں کی ضرورت تھی جہاں مجھے کندھا چاہیے تھا وہاں میرے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا کوئی بھی نہیں اُداس دِل ✍️💔😪