مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔🔥
تجھے چاہنا میری بھول تھی💔🔥
کسی راہ پر جب اٹھی نظر💔🔥
تجھے دیکھنا میری بھول تھی💔🔥
کوئی نظم ہو یا کوئی غزل💔🔥
کہیں رات ہو یا کہیں سحر💔🔥
وہ گلی گلی وہ شہر شہر💔🔥
تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی💔میرے غم کی کوئی دوا نہیں💔🔥
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں💔🔥
تیرا کوئی میرے سوا نہیں💔🔥
یہی سوچنا میری بھول تھی💔🔥