ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺧﺴﺘﮧ ﺑﺪﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ.. ﮨﻢ ﻟﮍﺗﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺨﺖ ﺳﮯ!!! 
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....! بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔ عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔ 💔🙏
جب چاقو ، خنجر ، تیر ، تلوار آپس میں پوچھتے ہیں کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے تو “ الفاظ “ پیچھے بیٹھ کر مُسکراتے ہیں.🔥💯
ناراض__ہونے__کا__شوق__بھی__پورا__کولو_تم جناب•• لگتا__ہے__ھم__تمہیں_زندہ_اچھے_نی_لگتے• 
وہ میری پہلی محبت* وہ میری *پہلی شکست* ایسی *شکست* کے *جس* کے *آثار* اب تک *میری روح* پر نظر آتے ہیں اس *شکست* کے بعد *آج* تک *مجھے* کوئی *شکست* نہیں ہوئی *مگر* پھر بھی اس *شکست* کے *گھاؤ* ہیں... جو *بھرنے* کا *نام* ہی *نہیں* لیتے اور شاید *مرتے دم تک* مجھے *احساس* دلاتے رہیں گے کہ کبھی *نا ہارنے* والے کو بھی کبھی *شکست* ہوئی *تھی* 
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,💔❣🖤 مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
👈ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ👉 🌷 "اے دوست"..🌷 "👈 گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے...👉
کرتے ہیں میرى خامیوں کا تزکره اس طرح.🍀🌸 لوگ اپنے اعمال میں __ فرشتے ہوں جیسے"!❤✌ _______💕💯
اپنے من چاہے انسان کی کمی تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔💔🔥 
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا____؟؟؟؟ ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!🖤😔
محبت سچ ہے صاحب بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥 # 
💕خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم 💕💔تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم 
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔 تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے ۔ جو هردم ساتھ رہتے تھے اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے 
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ______ ﮬﺮ ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ..!!❤ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ.💔
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 
دیتے ہیں وہی اکثر بہت درد مجھ کو.. جو سمجھتے ہیں اپنا ہمدرد مجھ کو.. 
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔ ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔
وہ شخص جو کبھی ....دائرہ تھا زندگی کا...! سمٹا کچھ اس ادا سے ...نقطہ بھی نہ رہا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain