جس کو سنانا چاہون وہ تو سنتا نہین,زمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے, 👂
کیا کہا اس نے مجھے چھوڑ دیا🙄 الفاظ درست کرو صحاب☹️ اس نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا😭💔 A
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں #💔 کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!! 