ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
کبھی تو ختم ہوں گی یہ 😥اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا 🤔چار دن کی زندگی میں
اکیس توپوں کی سلامی ان لڑکیوں کو جو اپنی پوسٹ پر ٹھرکیوں کا ہجوم 😂🤣دیکھ کر خود کو سٹار سمجھتی ہیں

Kia haaal Hy AP sub ka 🤚👋

مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا🚶🤝💘 ہاتھ چھوڑ دیا
اگر درد تحریر ہوتا
تو لفظوں کے😪😥 جنازے نکلتے
وہ روز ڈھونڈتا ہے😪 نیا بہانا مجھے درد دینے کا
اسے کہو کبھی مرہم لگانے 😥کا بہانا بھی ڈھونڈے
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں ل😍وگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید 😥جوڑے میں
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے
ایک ایسا بھی سفر کروایا🏃 زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک🚶 گیا میرا
بدل دینگے اپنی زندگی اس طرح
😥دیدار تو دور لوگ بات😪 کرنے کو بھی ترسیں گے
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
Good morning have nice day all people s my prayer off Allah
Hi girls howar you 👠👡💄🌹phool k jisi girl kese rheti hon gi parlar k bina😂🤣
I missssssss you my love
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain