اے محبت شرم سے ڈوب مر
تو اک شخص کو میرا نہ کر سکی
اے محبت شرم🏊 سے ڈوب مر
تو اک شخص کو میرا🧘 نہ کر سکی
زمین کا آخری 🚤حصہ ھو تم جاناں۔
تمہارے بعد بس پانی ھی🏝️ پانی ھے
گھاؤ دل💔 کا تو بھر❤️ گیا لیکن
تیرا احسان بھولتا ہی نہیں
jise apna samjna us ne hi parya Kar dia 😥😪
تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام 😔😥اداسی ہے
میں شدّتِ غم سے آجز آ کر
ہنسنے☺️ لگوں تو پوچھنا مت
بند نمبر پہ📞 کال کرتا ہوں
تنگ ہوں اپنی عادت سے
😥
happy ho jao Pakistan ne corna vers ka veceen bana li Hy Allah hum sub ko apni hifzo Iman mein rhke ameen





الگ بات ہے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر
لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
تمہارے شہر کو بادل🌧️ مبارک ہوں
میرے شہر میں میری آنکھیں 😭برستی ہیں
اب میرے اشکِ محبت بھی نہیں آپ کو یاد
آپ تو اپنے ہی💏 دامن کی نمی بھول گئے...!!
دل بہت کرتا ہے ہنسنے🤗 کا لیکن
کسی کی کمی😥 رلادیتی ہے
جا قاسد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں😥 کے پڑھ لیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain