Damadam.pk
Aslam22_00's posts | Damadam

Aslam22_00's posts:

Aslam22_00
 

غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔

Aslam22_00
 

غصے کی کیمسٹری
جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ میں نے پوچھا ”سر غصے کی کیمسٹری کیا ہے؟“
وہ مسکرا کر بولے ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلٹی بناتے ہیں“ میں خاموشی سے ان کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولے ”ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے“ میں نے پوچھا ”مثلا“۔۔۔؟ وہ بولے ”مثلاً غصہ ایک جذبہ ہے‘ یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ہوتا ہے‘مثلاً ہمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی‘ ہم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا‘
ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر ہم خالی پیٹ گھر سے باہر آ گئے‘ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ ہمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ہو گا‘ یہ ری ایکشن ہمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور ی

Aslam22_00
 

دل تو کسی اور ہی دیس کا پرندہ ہے.
سینے میں تو رہتا ہے مگر بس میں نہیں رہتا۔

Aslam22_00
 

اس نے سات سمندر
پیدا کئے لیکن محبت وہ ایک آنسو سے کرتا ہے

Aslam22_00
 

موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔

Aslam22_00
 

بہترین نتائج کی خواہش، معمولی نتائج کی توقع اور بدترین نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

Aslam22_00
 

تجربے سے معلوم ہوا کہ لوگ اخلاص اور دیانت کے بہت دشمن ہیں۔

Aslam22_00
 

جو مسائل انسان نہ حل کرسکے قدرت انہیں حل کرتی ہے۔

Aslam22_00
 

دل ایک ایسی چیز ہے جو ہر امیر کے پہلو میں نہیں ہوتا۔

Aslam22_00
 

سلام کرنے میں پہل کرو اور ہر ایک سے شریفانہ سلوک کرو۔

Aslam22_00
 

ناکامی پر افسوس نہ کریں،دوسرا موقع آپکا ہمیشہ منتظر رہتا ہے

Aslam22_00
 

زبان اگرچہ تلوار نہیں مگر تلوار سے زیادہ تیز ہے
اس کا لگا ہوا گھاو کبھی نہیں بھرتا ، اس کے ہاتھوں اُجڑا ہوا کبھی نہیں بستا ، اور اس کا مارا ہوا کبھی زندہ نہیں ہوتا

Aslam22_00
 

ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﻭﺣﺸﺖ ﺳﻤﯿﭩﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺎﻡ ہے۔

Aslam22_00
 

✍🏻 *ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﯽ چاہیئے ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﻣﺤﺪﻭﺩ ﻋﺮﺻﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺧﺎﺹ ﮐﻮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻣﺪّﺕ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ۔*

Aslam22_00
 

چین: بچہ ایک ہی اچھا....
یورپ: بچےدو ہی اچھے....
انڈیا: بچے چار ہی اچھے...
پاکستان: ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار.....

Aslam22_00
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی. کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..