Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔

Asma.malik22
 

کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔

Asma.malik22
 

مجھے عشق ہے تیرے روح س
میں کیو ں تجھے جسم میں تلاش کروں۔

Asma.malik22
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

حسرتیں کم ہی ہوں تو بہتر ھے -
چاند حاصل ہوجائے - تو پھر چاند نہيں لگتا • 🦋
A  : حسرتیں کم ہی ہوں تو بہتر ھے - چاند حاصل ہوجائے - تو پھر چاند نہيں لگتا • 🦋 - 
Asma.malik22
 

اور تم کیا جانو اسکی آواز اسکی ہنسی اسکا قہقہہ کس قدر خوبصورت ہے!!🥰♥
عین ال سحر

Asma.malik22
 

تو میرے ذہن سے اتر جا 🙏
میں تجھے عمر بھر دعا دوں گی🔥🔥

Asma.malik22
 

حاصل کرنا تو دور کی بات ہے .....😑😇
اب تو تمہیں دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا...💔😊

Asma.malik22
 

My Impossible Wish😌💔
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائیں پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہ:
"sorry She is no more"💔

Asma.malik22
 

اسے کہنااپنے لیے دعائے خیر کروایا کرے
میری سسکیاں اسے ___برباد نا کردیں🙃

Asma.malik22
 

♥️وہ۔ وقت۔ کا ۔کھیل ۔تھا ۔جو ۔بیت ۔گیا ❤
💪اب ۔ھم ۔کھیلیں ۔گے ۔اور وقت ۔دیکھے ۔گا💪

اگر مل جائے گا سب کچھ تو تمنا کس کی کرو گے

کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں
A  : اگر مل جائے گا سب کچھ تو تمنا کس کی کرو گے کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی - 
Asma.malik22
 

پُر خار ہے تکلم__کچھ عادتیں بُری ہیں 🔥✖
میں کُھل کے کہہ رہی ہوں__میں پارسا نہیں ہوں🖤

Asma.malik22
 

کتنے آنکھوں میں وہ ارمان لیے پہنچا تھا
ہم تہی دست اسے صرف دلاسہ دے پائے🌚💔

Asma.malik22
 
Asma.malik22
 
Asma.malik22
 

Facebook I'd Anzala Malik... Instagram I'd juttanzala ..like I'd Anzala.jutt...tik tok I'd @anzalajutt3.bigo live I'd Anzala jutt.

Asma.malik22
 

Follow me gyz

Asma.malik22
 

الفاظ بھول جاو____ کہ خیال بھول جاو
تمہیں اتنا چاہوں کے اپنے اثاثے بھول جاو
💓💖🧡

Asma.malik22
 

چلیں تم سے جائیں گے بہت دور پر یاد رکھنا💕
محفل تمہاری ہوگی پر نام ہمارا ہوگا💕
#