دِل کی ساری شوخی ایک محبت تک تھی
رنگ جوانی کے بھی ہم پر پِھیکے آئے.
نہ وہ آیا نہ بُجھی چشمِ سُبک گام مری
چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رھی شام مری
ایک ہی بار میں کہاں کھلتے ہیں ذات کے راز
میں مثلِ حرفِ مشدّد ہوں مجھے دوبارہ پڑھ
بلا کی بد حواسی ہے
میرا محور ، اداسی ہے
فشارِ جاں بھی قرارِ جاں ہی لگے ہے اب تو
جو مُجھ پہ طاری تیرا اثر ہے، حسین تر ہے❤️
آپ کی مَنشا ہے کیجیئے وصل کی نظرِ کرم
یا نظر انداز کر کے ہِجر واجب کیجیئے.
ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺳﻔﺮ ﺷﺎﯾﺪ
ﭘﮭﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﺒﮭﯽ ــ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ
مُجھے لگ جاؤ تُم.......... نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے.
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﻋﺖِ ﺧُﻮﺵ ﻓﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﺗُﺠﮭﮑﻮ ﻣﺎﻧﮕﻮﮞ
ﺗُﻮ ﮐﺴﯽ لمحہِ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍُﺗﺮﮮ.
شعاعِ مہر سے گوندھا گیا ہے اس کا بدن
ہوا کا لمس بھی جس پر نشان چھوڑتا ہے.
دل ہے فریب کی لذت سے آشنا
وہ لا کھ بے وفا سَہی پر مجھے چاہیئے.
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے.
میری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تُجھے
تو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا۔
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
ہمارا انتخاب اچھا نہیں اے دل تو پھر تو ہی
خیال یار سے بہتر کوئی مہمان پیدا کر
🍁🌹چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا🌹🍁
🍁🌹کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے🌹🍁
MAY ALLAH! BRING YOU JOY, HAPPINESS, PEACE AND PROSPERITY ON THIS BLESSED OCCASION.WISHING YOU AND YOUR FAMILY ON THIS HAPPY OCCASION OF EID! EID MUBARAK wishing you health happiness & Prosperity on this EID! ❣️😊
REGARDS:Anzala jutt
کہا ناں ٹھیک ہوں..!!____ہاں ٹھیک ہوں..!! کہا تو ہے
میں "رو" پڑوں گی""____میرا حال نہ پوچھو✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain