Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

میں اپنی
"آہ" کے صدقے💔
میں اپنی
"آہ"کے صدقے💔
کہ
میری "آہ"میں بھی
تیری "نگاہ"کے
انداز
پائے جاتے ہیں😊💔

Asma.malik22
 

اک لاحاصل شخص کی تمنا میں__💔💔
ساری ہستی بکھر گئ میری,,,🧡💓

Asma.malik22
 

پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!!❤️
#❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_

Asma.malik22
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!❤️
#❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_

Asma.malik22
 

ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔

Asma.malik22
 

میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں....
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥️🔥

Asma.malik22
 

وقت ازالہ نہ کر سکے جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں💯☑💯

Asma.malik22
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Asma.malik22
 

بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔

Asma.malik22
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

Asma.malik22
 

یہ بھی بیکار کا تکلف تھا
فون پر کہہ دیا مبارک ہو !

Asma.malik22
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

Asma.malik22
 

عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کی

Asma.malik22
 

*" سُنو " •_*
جب بھی کبھی مُسکراؤ تو مُجھے دئیے ہوئے آنسو مت بھولنا اور یاد رکھنا خدا صرف تُمہارا ہی نہیں بلکہ میرا بھی ہے، وہ دیکھ رہا ہے💔

Asma.malik22
 

اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاوں تجھے۔۔
کہ تجھے دل میں رکھ کر بھی دل نہیں بھرتا

Asma.malik22
 

آنکھوں سے میرے اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے جو کوئی رات خالی نہیں جاتی
تو مانگے جان تو ہنس کے دے دوں
تیری تو کوئی بھی بات جو ٹالی نہیں جاتی

Asma.malik22
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

Asma.malik22
 

❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

Asma.malik22
 

کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔

Asma.malik22
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔