اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
شعروشاعری تودل بہلانے کا ذریعہ ہےصاحب
لفظ کاغذ پر اتارنے سےیار واپس نہیں آتا
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہئں..
💕😢
تھی بھی تو کیا تھی خواہش
میری
کہ وہ ہو تو صرف میرا ہو
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہوجائے!!!!
بھول جانا بھُلا دینا ، فقط ایک وھم ہوتا ہے.....💘💔
تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں...❤️
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.i love you mama
💔 محبت تو بہت دور کی بات
تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گی💘
چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ.....❤
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔ ...,.
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤
تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں
بتاٶ تو گناہ کر کے کہاں چھپاٶ گے__🙃
یہ زمین بھی اسی کی ہے اور آسمان بھی❤️✨
کسی کہ پیروں میں گر کر_____ 😞
جینا ہمیں نہیں آتا__ ✌
رہنا ہے تو ساتھ ساتھ رہو_ 🔥
ورنہ اوقات میں رہو_______ 👍💯
کسی کہ پیروں میں گر کر_____ 😞
جینا ہمیں نہیں آتا__ ✌
رہنا ہے تو ساتھ ساتھ رہو_ 🔥
ورنہ اوقات میں رہو_______ 👍💯
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا۔
سوچا تھا سارے دکھ سنائیں گےجب تم آو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے پاس آ کے بہی حال تک نہ پوچھا ۔۔۔💔💔
قبولیت کی رات، اور میرا پاگل دل
مسجد ڈھونڈتا رہا اس کے گھر کے آس پاس
تمام جزبوں سے معتبر ہے______!!
اُداس آنکھوں سے______ مُسکُرانا..☺
ستم شعار نشانے تلاش کرتے ہیں
کرو گلہ تو بہانے تلاش کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain