پچھتاوں گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان جاو
یہ چاہت کے سجدے ہییں قضا سوچ کے کرنا
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی...
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
پرو بنا جو دیکھا پنچھی مُجھ کو میری یاد آئی🕊️
میں تیرا نام بتاؤ کس کو یہ حال سناؤ کس کو💔
سانس لینے سے
سانس دینے تک
جتنے لمحے ہیں____سب تمھارے ہیں
*H
کَبھی مصرُوف لمحُوں میں....
اچانک دِل جو دھڑکے تو....💗
سمجھ لینا مُحبت کا اِشارہ ھے،💞
تُمہیں ہم نے پُکارا ھے....!!!💕
H🧡💖💓
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا....
صفحہِ دل پہ عجب رنگ ِ دروں لکھتا ہے
موج در موج کوئی مجھ میں سکوں لکھتا ہے
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے❤❤❤❤
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے ❤❤❤❤
خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب💋❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو💋❤
❤😍حُــــــسن تیرا قاتل ہوگا مــــــگر سُن۔۔۔ 😋
مُــــــسکراہٹ ہم بھی قــــــیامت رکھتے ہیں۔۔۔😉😘
زندگی کٹھن ہی سہی.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نھیں ھوں میں
جون ایلیا
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ 💔
💔
💔 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain