تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
ہم نہیں ہوگے تو کون منائے گا تجھے
.
.
بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نا کرو
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں
جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو وہ ضائع ہو ہی جاتی ہے خواہ وہ توجہ ہو، وقت یا پھر محبت...
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑگیے جو زندگی ہوا کرتے تھے
تیری خُوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ خیال
شاعری میں جو مہک اُٹھتا ہے ، وە لہجہ تٔو ہے🌺❤️
Ksnjuse awam 1 on 1 ke jsn chor do or Meri post py comments likes dy do
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
بہت مضبوط تھے ہم
مگر وہ کہتے ہیں نہ
💕 💕 صاحب 💕 💕
محبت اچھے ا چھوں کو اجاڑ دیتی ہے
💔 💔
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے
درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
وہ موت بھی کتنی سوہانی ہو گی،،،!
جو یاروں کی یاری میں آنی ہو گی،،،!
💔
خدا کرے پہلے ہم مر جائیں۔۔۔۔۔!!!
کیونکہ یاروں کیلیے جنت بھی تو سجانی ہو گی۔۔۔!!!
چلے گئے ۔ تو پکارے گی ہر صدا ۔ ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے.
*آپ سے پوچھیں لوگ آپکا حال*
*اپنا کچھ ایسا حال تو کیجیے.
جون ایلیا۶🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain