Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

چھوڑا ھے جب سے اس نے وہ ، انداز ِالتفات ,
ھم نے بھی کر لیا ھے ،، کنارہ کہ اب نہیں.......!!!!

Asma.malik22
 

بہت محبت ہےآپ سے۔۔۔۔!💔
یا مان لیجیے، یا مار دیجیے۔۔۔"

Asma.malik22
 

نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔

Asma.malik22
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

Asma.malik22
 

اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے
💓💓

Asma.malik22
 

-- بچھڑنا جن سے ناممکن تھا
مجھے ان سے بچھڑے کئی روز بیت گئے

Asma.malik22
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

Asma.malik22
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!

Asma.malik22
 

کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥
🔥💕

Asma.malik22
 

تیرے چاہنے______والے بڑھ گیے هیں
اب ہماری خاموشی____ ہی بہتر ہے

Asma.malik22
 

__جزبات تھے میرے تماشہ تو نہیں تھا.. 😪

Asma.malik22
 

•°💕👌"-
مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اُس پہ
حتیٰ کہ وہ بھی جو اُس نے بدل لیا✨

Asma.malik22
 

ضروری تو نہیں
خاموش ہو جانے سے
خوشیاں چھن جاتی ہیں
کبھی کبھی چپ بھی
بہت کچھ نواز دیتی ہے ....🍁
😊

Asma.malik22
 

زندگی یہی ہے کبھی مرنے کو دل کرتا ہے کبھی جینے کو__"💙🌷

Asma.malik22
 

__ڈھونڈو گے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ 💔

Asma.malik22
 

جو چھوٹ جائے,اسکا غم کرتے ہیں...جو چھوڑ جائے,اسکا غم نہیں کرتے...🙂❤

Asma.malik22
 

سنو__
تم۔سے دوری مجھے بیمار کر رہی ہے__"🙂💙

Asma.malik22
 

ایک مجھے بس تُو نہیں ملتا ویسے لوگ ہزار💓✨

Asma.malik22
 

سانسیں ہیں مگر کیوں زندہ میں نہیں.🥀🙂

Asma.malik22
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی♥️🙂