Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

___کبھی سوچتی ہوں کہ لاپتہ ہوکر آزماؤں سب کو 🖤

Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Asma.malik22
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

Asma.malik22
 

لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...!
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو

Asma.malik22
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔

Asma.malik22
 

*میری نظر سے گرنے کے بعد_____ بیشک تم!!*
*فلک کے چاند ستارے بنو، میرا کیا_____؟؟*

Asma.malik22
 

خواب ہوتے ہیں ہم غریبوں کے طوائف جیسے
رات سجتے ہیں صبح بکھر جاتے ہیں

Asma.malik22
 

تیرا سلوک مجھے روز زخم تازہ دے،
کسی کوپہلی محبت میں مات ہوجیسے۔
#Anzala

Asma.malik22
 

کھلی زلفیں ،گلابی ہونٹ غضب کی آنکھیں
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں
#Anzala jutt

Asma.malik22
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے ، تو خسارہ کرتے
#Anzala jutt

Asma.malik22
 

محبت کو امر کرنا ہے تو اس شخص سے بچهڑ جاؤ
جسے چاہت کی آخری حد تک چاہتے ہو..
#Anzala jutt

Asma.malik22
 

سانسوں کا سفر تم سے تم تک 💯💕
💕 ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک 💯💕
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے 💯🌹
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک 💯💕

Asma.malik22
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..

Asma.malik22
 

*جو چھوڑ کے جانا چاہے اسے روکا نہیں کرتے بلکہ آگے بڑھ کے دروازہ کھولتے ہیں اور ہو سکے تو سامان بھی پیک کرواتے ہیں۔۔۔۔!*
💯☘😞

Asma.malik22
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Asma.malik22
 

کسی کو صرف ''' چاہنا '''
''' محبت ''' نہیں،
اس کی ذات کے تمام پہلوؤں کو
'" تسلیم"' کرنا
''' محبت ''' ہے

Asma.malik22
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
*❤

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

Happy Father days 🧡💖💖💖💓 I love you Papa and I really miss u💖💖💓

غلطیاں کیجیئے!!
   مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیئے🥀
A  : غلطیاں کیجیئے!! مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیئے🥀 -