Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

اگر درد تحریر ہوتا
تو لفظوں کے جنازے نکلتے🖤💔❤

Asma.malik22
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Asma.malik22
 

جو یقین کی راہ پہ چل پڑے اُنہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے

Asma.malik22
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

With sweet Uncle
A  : With sweet Uncle - 
Social media post
A  : 😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ - 
Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Asma.malik22
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...

Asma.malik22
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Asma.malik22
 

ہمارے ساتھ گزرے پل پل کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
دوست
کوئی پل ایسا ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں...

Asma.malik22
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*کاش تم اپنے کہے ہوئے جملوں کے کفارے ادا کر سکو اور جان سکو کہ زندگی دے کر سانسیں چھین لے لینا کیسا ہے لیکن جانے دو....!!!!

Asma.malik22
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا

Asma.malik22
 

"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے.."

Social media post
A  : دل والے تو اور بھی ہوں گے تمہارے شہر میں مگر۔ ہمارا انداز وفا تمہیں - 
Asma.malik22
 

Jo Qismat me naa ho ...wo Rony see nhe milta💖💖💖

Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Asma.malik22
 

Eid Mubarak to All Muslims Arround the world may the blessings of Allah with u today tomorrowa And always Happy Eid 💖💖💖💖

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

کبھی تمہاری طلب بے قرار رکھتی تھی
اور اب تو ذکر تمہارا عجیب لگتا ہے

Asma.malik22
 

پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱