Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
ایک ٹوٹا دل ہی کسی کو__ٹوٹ کے پیار کر سکتا ہے ۔۔!
ایک زخم کھایا ہوا دل ہی کسی کے زخم بھر سکتا ہے۔!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣

Asma.malik22
 

دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے

Asma.malik22
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
❤❤ اے دوست ❤❤
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

💂 غالب وہ دن گئے اب یہ _________ حماقت
کون کرتا ہے 🥴🥴
🤯 وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں _ محبت _ محبت
کون کرتا ہے 🤕🙄

Asma.malik22
 

🤯 عقل بھی خدا دیتا ہے________اور حسن
بھی خدا دیتا ہے 💕
💘 اور عشق وہ سمندر ہے_______جو دونوں
کو بہا دیتا ہے ⁦🏊

Asma.malik22
 

⁦🗡️⁩⁦❤️⁩⁦🗡️⁩ جان لے لیتا ھے _______ان کا یہ
انداز گفتگو 👄⁦✍️⁩
👄🙋 دبا کے ھونٹوں میں انگلی _____ جب
وہ بات کرتے ہیں 💞💞

Asma.malik22
 


✋صرف ہاتھو کو نہ دیکھو ________کبھی
⁦👁️⁩⁦👁️⁩ ⁦ انکھیں بھی پڑھو
⁦✍️⁩کچھ سوالی بڑے ________خود دار ہوا
کر تے ہیں 💕💞💕

Asma.malik22
 

محسوس کیجئے کبھی لفظوں کی تپش کو....
درد لکھتے نہیں ہم واہ واہ سننے کیلئے...
💔💔💔

Asma.malik22
 

محسوس کیجئے کبھی لفظوں کی تپش کو....
درد لکھتے نہیں ہم واہ واہ سننے کیلئے...
💔💔💔

Asma.malik22
 

تو مجھ کو بھولنا چاہے تو بھول سکتا ہے
میں ایک حرف تمنا تری کتاب میں ہوں

Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Asma.malik22
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
💗💞💗

Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Kya esy hoty ha Boys
A  : Kya esy hoty ha Boys - 
Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Open chellange
A  : Open chellange - 
Good morning
A  : Good morning gyz - 
Funny joke
A  : Hahaha Kon Kon krta ha esa -