Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Social media post
A  : Post by Anzala jutt - 
Good night
A  : Good night - 
Like krdo friends
A  : Like krdo friends - 
Asma.malik22
 

Finally 1000 posts complete ho gae meri

Asma.malik22
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Asma.malik22
 

شدّتِ عشق کے باوجود⚡️
تعلق ہے تو صرف چُپ کا🔥

Asma.malik22
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
💔

Asma.malik22
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے

Asma.malik22
 

زندگی بھی چین سے گزر جائے۔۔
تو اگر ذھن سے اتر جائے۔۔۔۔۔۔۔۔

Asma.malik22
 

تمہارا دل کبھی پگھلے۔۔۔۔۔ اگر غم کی حرارت سے
تمہیں معلوم ھو جاۓ گا کھونا کس کو کہتے ھیں

Asma.malik22
 

♥ *وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے* ♥
•••☆•••
♥ *ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے*

Asma.malik22
 

تمہیں اب بھی لگتا ہے اسے تم سے محبت ہیں
محبت کرنے والے یوں چھوڑ کر نہیں جاتے پاگل

Asma.malik22
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔

Asma.malik22
 

💞خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گ
*💞کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے💖*

Asma.malik22
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Asma.malik22
 

*زندگی ایک ناول کی طرح ہے ... دکھ ... سکھ ... خوشی ... غم ... عشق ... نفرت ... رشتے ... عداوتیں ... آنسو ... مسکراہٹ ... سب ساتھ ہے ... سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے .......!!!*💞💞💞

Asma.malik22
 

*وہ وقت بدل جاتا ہے ... جو گھڑیاں بتاتی ہیــــــــں ... وہ نہیـــــــــں بدلتا جو دل و دماغ میں رہ جاتا ہے ......!!!*💞💞

Asma.malik22
 

*جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے ... تو پھر آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Asma.malik22
 

💚💚💚💚💚💚
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚