سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 😢
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا 🙏🏻
*
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘
تم نے پوچهی نہ خیریت جس کی
حال ا س کا خراب ہے تا حال!
🍀
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
"""""""" H""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی
کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں____ نے رُلا دیا
کیا کہا دهواں پسند ہے انہیں ،،،
تو کیا آگ لگا لوں خود کو ،،،
*_جون ایلیا_*
عجب تماشہ ہے مٹی سے بنے لوگوں کا
بےوفائی کرو تو روتے ہیں
اگر وفا کرو تو رلاتے ہیں
اے دل--نادان غور سے سن_________,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_ اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_
*توڑ کر ٹکڑوں میں مجھے یوں*
*اب کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے...*
محبت نام هے غم کا خوشی سے مسکرا لینا....!
قسم سے جان بهی دونگا کسی دن آذماء لینا....!
خوشی سے سرکٹادونگا
تیری تکلیف کی خاطر
بهت اعتبارهے تم پر
مجهے تم مت بهلادینا
From H
: ""جب روشن تھی قسمت اپنی تو دنیا ہنس ہنس کے ملتی تھی
"اب دل کے زخم عروج پر ہیں تو دوست بھی یاد نہیں کرتے.؛؛Anzala Jutt
وقت هوتا هے ھر اک زخم کا مرهم محسن
پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھے
محسنؔ نقوِی
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر۔۔
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے۔🙂
کیوں بار بار پوچھتے ہو پیآر کی منزلیں
کہآ نہ آخری سانس تک تیرے ہیں۔۔۔!!💘
ایـک تـبسم مـیں جـیت لـے دل کـو
وہ اتـنا دلـکـش مـسکراتی ہــے ۔۔۔۔♥️
ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن کو مرہم سے آگ لگ جائے
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
دیکھ پاؤ ___ تو آؤ دیکھو
درد_کتنا ہے جا بجا مجھ میں
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوق انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain