مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
محبت کا تم سے اثر کیا کہوں
نظر مل گئی دل دھڑکنے لگا
-😌👌
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن جانتے ہیں_____
ضبط کرتی ہوں آنسووں کو تو غم روتا ہے
چپ جو رہتی ہوں تو آنکهیں دکهتی ہیں
🥺🥺
رابطے میں رہا کرو
زندگی روٹھ بھی سکتی ہے
سانس ٹوٹ بھی سکتی ہے🖤🥀
Hussain
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
❤یہ تیری دنیا نہیں کے __ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا💔🔥
ہم پہلے بھی کم دکھی نہیں تھے
یہ حال کبھی نہ تھا جو اب ہے
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
❤️❤️❤️H
ھــم تــو ھیــں آداب کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا
ھم تھے ..تم تھے..کچھ جذبات ھی تو تھے..!!
ارے چھوڑو..کچھ نہیں..الفاظ ھی تو تھے..!!
ھم تو ھمیشه سے درد کے خریدار رھے
خوشیوں کے سودے ھمیں راس نھیں آتے
ہر وقت مجھے ملتی ھے_____!!
اک انجانی سی سزا______😢
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں_____!!
میراقصورکیاھے___
جس کو تم چاہو، کوئی اور نہ چاہے اُس کو،
اِس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا...!
-🍁
مشورہ چاہتے ہو بے وفا کو بھولنے کا____
تنہائی میں بیٹھ کر لعنت✋ کیا کریں
🤪
انہیں محبت کی کیا پہچان ،وہ تو صرف اتنا جانتے ہیں ____
کہ بات ختم،جذبات دفن،دل💔 ٹوٹے،جان چھوٹے✋!!!!
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں""سنبھال کر بولا کرو """"
".. صــاحـــب .."
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں"اور دل چیر بھی دیتے ہیں۔
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain