Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

💗مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💕
💗لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں 💖

Asma.malik22
 

غیروں سے فقط دعا لیجئے!!!!
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے🔥

Asma.malik22
 

تیری یادوں کے خاموش محل میں!!!!!
دل تو لگ جاتا ہے مگر آنکھ نہیں 😑

Asma.malik22
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤️
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤

Asma.malik22
 

💔میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔۔!!!!!💔
💔جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے۔۔۔۔!!!!💔

Asma.malik22
 

ہم نے تمہیں_______ یاد کیا ہی کب ہے
بس یہ دل ہمارے "بَس" میں نہیں رہا

Asma.malik22
 

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹهے ہو
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں__!

Asma.malik22
 

پڑھ کر جس پر تم نے واہ کہہ دیا۔۔۔۔۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا!!!!!!!!
🍂🍃🍂

Asma.malik22
 

ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے

Asma.malik22
 

اُس سے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے____!
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا____!
🍂🍃🍂

Asma.malik22
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...
🍂🍃🍂

Asma.malik22
 

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھو کر ما رتی ہے
کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گِر تا ہے۔
🍂🍃🍂

Asma.malik22
 

آپ اکثر جو ہم سـے کرتـے ہیں
وہ تو مطلب کی بات ھوتی ہـے
🍂🍃🍂

Asma.malik22
 

ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉

Asma.malik22
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀
🖤

Asma.malik22
 

بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!! 💔🔥

Asma.malik22
 

خفا ہو کے بھی فکر مند رہنا.
یہ عشق کی ادائیں ہوتی ہیں. ❣

Asma.malik22
 

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤

Asma.malik22
 

کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔

Asma.malik22
 

اچھا ہوا جلدی بدل گئے ورنہ۔۔۔🥀
میری امیدیں اور بھی گہری ہوجاتیں۔۔۔💔