Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

کچھ ٹھوکروں کے بعد سمجھدار ہو گئے ہم
اب دل کے مشوروں پہ ... بھروسہ نہیں رہا

Asma.malik22
 

کس مصیبت سے بسر ہم شبِ غم کرتے ہیں
رات بھر ہائے صنم ہائے صنم کرتے ہیں

Asma.malik22
 

شاید وفا کے کھیل سے اکتاگیا تھا وہ
منزل کے پاس آکے جو راستہ بھٹک گیا

Asma.malik22
 

اُلجھے گا وہ خود سے ______هر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا ، کہیں دستک تو نہیں هے.......

Social media post
A  : Post by Anzala jutt. - 
Asma.malik22
 

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!

Asma.malik22
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Asma.malik22
 

محبت مردہ نہیں ہوتی
محبت افسردہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت شہید ہوتی ہے💕

Asma.malik22
 

ھم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ھم میں قوت للکار نہیں

Asma.malik22
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

Asma.malik22
 

دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں
#مرشد۔۔۔۔

Asma.malik22
 

سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا 😉
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔😞

Asma.malik22
 

دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیا

Asma.malik22
 

عجیب رات اتاری گئی اہل محبت پر🔥
ہماری آنکھیں تمہارے چراغ جلتے رہے

Asma.malik22
 

تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے

Asma.malik22
 

تری تلاش ہے یا تجھ سے اجتناب ہے یہ
کہ روز ایک نئے راستے پہ چلتے ہیں

Asma.malik22
 

جو دل میں قیام کرتے ہیں
وہ نیندیں حرام کرتے ہیں

Asma.malik22
 

ہمارا مقام دیکھنے کے لیے
تیرا بھی اک مقام ہونا چاہیے

Asma.malik22
 

کشتۂ اعتماد ہیں ہم لوگ
ہم کو دھوکہ دیا ہے دنیا نے !!
جون ایلیاء

Asma.malik22
 

Damdm ke ksnjuse awam like krdo Meri posts ko