میری محبت تم سے_ اس مقام پہ آ پہنچی ہے ۔۔۔
یا مجھ سے وفا کرو یا میری موت کی دعا کرو
میری محبت تم سے_ اس مقام پہ آ پہنچی ہے ۔۔۔
یا مجھ سے وفا کرو یا میری موت کی دعا کرو
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
💓
آنکھیں رہتی ہیں شام وسحر منتظر تیری ......!!
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا ......!!
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
پھر ایسے لمحوں میں آنسو اپنے چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی....!!!!😕❣❣
کبهی نہ کبهی وہ سوچے گا ضرور میرے بارے میں''''''''''
کہ حاصل ہونے کی امید نہ تهی لیکن پهر بهی وفا کرتا تها"""""
سو وہ ہمارے آخری آنسو تھے
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
جون ایلیا،،،
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
*صرفـــ ایکـــ بہانــے کی تلاشــں مــیں ھوتا ھـــے ... نبــــھانے والا بھـــی اور جانــے والا بھـــی ......!!!*💞💞💞
*خاموشی سے کی گئی دٌعا ... اور محبت ... دونوں بٌہت طاقت رکھتی ھیــــں ......!!!*💞💞💞
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ...
....
تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...=>
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💔💔
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
#ہم _بھلا_ نہ_ سکے_یار_ کی_ جھوٹی_ محبت_ کو.....
#لوگ_ قسمت_ والے_ہیں_ جو_ روز_ یار_بدلتے_ ہیں.....💔 💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain