Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

بیٹھے بٹھائے یوں کبھی ، آیا تیرا خیال
ہم لاکھ غمزدہ تھے ، مگر مسکرا دیئے ♥

Asma.malik22
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Asma.malik22
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

Asma.malik22
 

_آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دیں سکیں گے_____
_آو دیکھو میری نگاہوں میں کتنی حسین ھو تم______❤

Asma.malik22
 

" اے سمندر میں دریا اتارنے والے ،
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے 💔🔥

Asma.malik22
 

یہ تیرے عشق کی توہین ہے____ جاناں!!!
میں تیرے عشق میں پاگل نہیں ہوا____ ابھی تک...!!!
🔥

Asma.malik22
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

Asma.malik22
 

❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣

Asma.malik22
 

❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣

Asma.malik22
 

وہ رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے،
جس کو نبھانے کی چاہت دونوں طرف ہو ❤
🥀

Asma.malik22
 

خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..❤️

Asma.malik22
 

مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل
😞
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے

Asma.malik22
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو 😒☺
نادان ہو قصہ'' یوسف نہیں سنا 💕

Asma.malik22
 

اُن کی حسرت ، اُن کا ارماں ، اُن کی اُلفت،اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.......💔

Asma.malik22
 

زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم کو
ہم محبت کو بچاتے ہوئے مر جائیں گے۔

Asma.malik22
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌??
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..🙏🙏👉

Asma.malik22
 

تیرے وجود سے ہیں میرے کپ میں رونقیں ساری
تیرے خیال کے بغیر ہم چاۓ کو بدذاںٔقہ لکھتے ہیں
☕❤

Asma.malik22
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے🔥😊

Asma.malik22
 

سب چھوڑتے جا رہے ہے آج کل ہمیں
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہـے جا عیش کر🙃

Asma.malik22
 

تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے
جون ایلیاء