Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

بـدن کــی قــربت کٓــو مــل جاتــے ہیں لـــوگ ہـــزاروں
میں نــے ایک شخص چــنا ہــے صــرف محبت کـــے لیے

Asma.malik22
 

میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤

Asma.malik22
 

میری آنکھوں کا سدا نور سلامت رہے گا
میں نے اس شخص کو ہنستے ہوئے دیکھا ہوا ہے

Asma.malik22
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں

Asma.malik22
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

To much internet
A  : To much internet - 
Asma.malik22
 

جو ان پے گزرتی ہے اگر تجھ کو خبر ھو
روتے ہوئے دن رات ہی پھر تیری بسر ھو🥀🙏

Asma.malik22
 

رخسار پہ تو قابل برداشت ہے لیکن۔۔۔۔۔❣
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے۔۔۔۔۔❣

Asma.malik22
 

مانا کے تم لفظوں کے بادشا ھو 🤨
مگر ھم خاموشی پے راج کرتے ھیں

Asma.malik22
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

Asma.malik22
 

ہماری ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ہو ﺗﻢ
ہم ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ہو.

Asma.malik22
 

خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔

Asma.malik22
 

تم ناراض ناراض سے لگتے ہو''''' کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی..
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے'''' تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی..

Asma.malik22
 

تم ناراض ناراض سے لگتے ہو''''' کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی..
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے'''' تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی..

Asma.malik22
 

دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خيانت نہیں کرتے

Asma.malik22
 

عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے

Asma.malik22
 

کون کہتا هے کہ محبت آنکهوں میں هوتی ه.......
دل تو وہ بهی لے جاتے هیں جو نظریں جهکا کے چلتے ہیں.�

Asma.malik22
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕

Asma.malik22
 

ﺳﻨﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﮮ ﮨﻮ ﺗﻢ*____!!!!🔥
*ﭘﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ*____!!!❤

Asma.malik22
 

نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے??#کانچ جیسے ہوتے ہیں ___ہم #جیسے تنہا لوگوں کے دل__!!💔??
💔?#کبھی ٹوٹ جاتےہیں___ #تو کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں___!!💔💔