: ۔۔مجھے قسمت سے کوئی شکوہ نہیں مگر اے خدا۔
۔۔وہ زندگی میں آیا ہی کیوں جو قسمت میں نہیں تھا-💔
: ۔۔مجھے قسمت سے کوئی شکوہ نہیں مگر اے خدا۔
۔۔وہ زندگی میں آیا ہی کیوں جو قسمت میں نہیں تھا-💔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..💕
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم 🔥
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سی جاتی ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
*💕مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں💕*
آنکھیں رہتی ہیں شام وسحر منتظر تیری ......!!
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا ......!!
تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا ....!!
ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے ....؟؟
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..
تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت ...
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے ...
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...
بچھڑ بھی جائیں تو دل کو کوئی ملال نہ ہو
بس اتنا رابطہ رکھو تمام لوگوں سے
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
اُجرتیں مل گئیں صدیوں کے سفر کی مجھ کو
جب کہا اُس نے______کیا حال بنا رکھا ہے؟
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*
وہ کہتا ہے _ پھر سے دل لگاؤ
خسارے پر خسارہ كس لیے جی؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain