تیری نـــفــــرت میں وہ دم نہـیں جو میری دوستی کو مٹا دے,,!!
اے دوست
میری چـاہــــت کا ســمــنـدر تیری ســـــوچ سے بھی گـہرا ھے
یہی آتا ہے بس یا اور بھی کچھ تم کو آتا ہے؟
امیدیں توڑنا ، دل خون کرنا ، بدگماں رہنا💔
Anzala
میں نے کب کہا مجھ سے محبت کیجیے۔۔۔۔
قابلِ نفرت ہوں، آپ بھی ضرور کیجیے۔۔۔
کیوں ایک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا
کبھی تنہائیوں میں آکر دیکھنا
کیسے روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے....
نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔
مرد کی دی گئ عزت
ہی محبت ہوتی ہے😊💞
*رشک آتا ہے تیری قسمت پر*
*ہم تجھے کتنا پیار کرتے ہیں-!!!*
کیا #پیش کروں تم کو................. کیا چیز #ہماری ہے
یہ دل ❤ بھی تمھارا ہے یہ جاں 🙏 بھی تمھاری ہے
یونہی جاگ رہے ہیں___ صاحب۔۔
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے۔۔۔
ﯾﮧ میرﺍ ﮨﯽ ﺣﻮصلہ ﮨﮯ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﮞ تجھ ﮐﻮ
غیر ﮐﮯ سنگ ﺩیکھتا ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺵ ہوﺗﺎ ﮨﻮﮞ
- " کوئی تیرا برا سوچے ،تیرا برا چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دو
ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺧﻂ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺗﮭﮯ..
میں یہ سمجها ﮐﮧ "ﺟﻮﺍﺏ"ﺁﯾﺎ ﮨﮯ...
ھم آوارہ ہی سہی...!
مگر یقین مانو منافق نہیں....!!✌
غیر سے تم کو بہت ربط هے مانا ، لیکن 🥀
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی هو سکتا تھا
🦋
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اُسے بتاؤ وہ شخص کسی اور کی جگہ کھڑا ہے💯🖤
ہر گماں جس پہ وار ڈالا ہے______
اس نے ہی مجھ کو مار ڈالا ہے___
جون_ایلییا)
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا،
آپ اپنا خیال تو رکھئے۔
جون ایلیا۔
ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
اور تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تماچے مارے....
💦®…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain