Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

پھر اسی بے وفاپہ مرتے ہیں
پھر وہی زندگی ہماری ہے۔

Asma.malik22
 

اُسکو ملنا هی نهیں کوئی بھی میرے جیسا،
لوٹ آئے گا وه دنیا کا نظارا______کر کے_____

Asma.malik22
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥

Asma.malik22
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

Asma.malik22
 

عورت پیار میں جنت اور
نفرت میں اوقات دکھا سکتی ہے🔥

Asma.malik22
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!....

Asma.malik22
 

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خُدا کے ہاتھ ہـے تو غمزدہ نہ ہو
I love you mama

Asma.malik22
 

لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے 🙃🥀

Asma.malik22
 

*کس سے کریں شکوہ دل کا*
*لوگ تو لفظوں سے روٹھ جاتے ہیں*🥀❤️

Asma.malik22
 

اُسے کہنا ۔۔۔۔۔۔
اَگر دو، چار دن
ہفتہ، مہینہ....
میراکوئی لفظ_____
میرا کوئی شعر _____
نَظر تُم کو نہ آ پاۓ...
کوئی دُکھ سُکھ کا لمحہ...
کوئی شِکوہ شکایت بھی...
آپ اَپنی موت ہی مَر جاۓ...
تو مُجھکو جَان کر مُردہ...
مُجھے اِک بات بتلاؤ...؟؟
خُوشی کِتنی مناؤ گے...؟؟
غَم کِتنا مَناؤ گے.....؟؟

Asma.malik22
 

🖤
اُسے مجھ سے محبت نہیں ہے..
یہ بات مجھ سے چھپاٸی جاۓ..
🖤جون

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

وہ میرے ساتھ نہیں تو کیا ہوا مجھے اس سے محبت ہے تو بس ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو بس ہے

Asma.malik22
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔

Asma.malik22
 

حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی

Asma.malik22
 

نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں...

Asma.malik22
 

نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں...

Asma.malik22
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Asma.malik22
 

انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ....!!
ہاۓ دھڑکنوں نے تو ۔۔۔۔ادھم مچا دیا۔۔۔

Asma.malik22
 

انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ....!!
ہاۓ دھڑکنوں نے تو ۔۔۔۔ادھم مچا دیا۔۔۔