ہم اس طور سے ہاریں گے ....!!
مقابل جیت کے روئے گا ....!!
سیرتوں کا حسن کیا جانیں....😔
صورتوں کے بکھاری لوگ....😑
بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!! 💔🔥
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے
وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھُلا نہیں سکتا۔
کچھ "خبر" نہیں کے کب " موت " آجائے 💔
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں"تم رہ نہ جائو....
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...
تم پر مرتے ہیں ...
تو کیا مار هی ڈالو گے؟؟
جون ایلیا۶
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
❣
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
❣وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
خبر رکھتا ہے وہ میرے پل پل کی🔥
گُمان ہے ،محبت وہ بھی کرتا ہے♥
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔H
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ______ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ ..
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
, . . , . . . . . . , . . . . . . . . . .. . . . . . . . . . . . .
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
💔💔
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
جون ایلیاء
چلو آؤ کائنات بانٹتے ہیں
تم میری باقی سب تمہارا
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain