Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

حسن کی اپنی انا؛ عشق کا اپنا غرور........
ان سے آیا نہ گیا؛ ہم سے بلایا نہ گیا.........❤

Asma.malik22
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

Asma.malik22
 

تُو بھی کب میرے معیار کے مطابق مجھے دُکھ دے پایا,,,
کِس نے بھرنا تھا یہ پیمانہ اگر خالی تھا....
ایک دُکھ یہ کہ تُو ملنے نہیں آیا مُجھ سے,,,
ایک دُکھ یہ کہ اُس دن میرا گھر خالی تھا....

Asma.malik22
 

۔ اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

Asma.malik22
 

ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے

Asma.malik22
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Asma.malik22
 

پھر وہ نہ آۓ شام کا وعدہ کر کے
ہم تمام رات شمع جلا جلا کے روۓ

Asma.malik22
 

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔

Asma.malik22
 

بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے ___

Asma.malik22
 

اگر کبھی تمہیں #منانا نہ آئے_____😘😘
تو #چپکے سے میرا #ماتھا #چوم لینا___🙈
#H

Asma.malik22
 

غم عاقبت ہے نہ فکر زندگی
پئے جا رہے ہیں، جئے جا رہے ہیں۔ ✌️

Asma.malik22
 

#اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😊
غالب
#لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے✌👌❤

Asma.malik22
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے .
❤ جناب ❤
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔

Asma.malik22
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
💙H

Asma.malik22
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤

Asma.malik22
 

#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥
😘✌✌✌

Asma.malik22
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Asma.malik22
 

بیٹھے بٹھائے یوں کبھی ، آیا تیرا خیال
ہم لاکھ غمزدہ تھے ، مگر مسکرا دیئے ♥

Asma.malik22
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌

Asma.malik22
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔